خاران(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے الیکشن کمیشن کے دفتر پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب خاران شہر میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے الیکشن کمیشن کے دفتر پر دستی بمب سے حملہ کیا، تاہم جانی نقصانات کی خبریں موصول نہیں ہوئی ہیں۔
یاد رہے خاران شہر میں اسے پہلے بھی اسطرح کے حملے کیے گئے ہیں جن کی زمہ داریاں بلوچ مسلح تنظیموں نے قبول کیا تھا ۔


