Homeخبریںخاران بر شونکی کے مقام سے کمشنر رخشان ڈویژن مسلح افراد...

خاران بر شونکی کے مقام سے کمشنر رخشان ڈویژن مسلح افراد ہاتھوں اغوا

خاران ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ خاران کوئٹہ مین روڈ برشونکی کے ایریا سے مسلح افراد نے ناکہ بندی کے دوران کمشنر رخشان ڈویژن اسد اللہ کاکڑ کو اغواء کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔

واضح رہے اسد اللہ کاکڑ ماضی میں بطور ڈپٹی کمشنر خاران خدمات سرانجام دے چکے ہیں جبکہ اب وہ بطور کمشنر رخشان ڈویژن تعینات تھے اور اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے خاران جا رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز