سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںخاران : سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی حملے...

خاران : سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی حملے میں شدید زخمی

 

خاران(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خاران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ اور چیف جسٹس شریعت کورٹ پاکستان محمد نور مسکانزئی شدید زخمی ہوگئے۔

 

ذرائع کے مطابق واقع خاران میں عارف محمد حسنی محلہ میں پیش آیا ہے۔ حملے کے بعد محمد نور مسکانزئی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

واضح رہے کہ محمد نور مسکانزئی عرصہ دراز سے بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں کے نشانے پر تھے، جن پر ماضی میں متعدد حملے ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز