( ھمگام نیوز)
اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر خاران سے تعلق رکهنے والے دو بلوچ طالب علم بابو محمد حسن اور شاجی محمود شاه کِلی حسن آباد،مسکان قلات کے رہاہشی جن کو 13 اگست 2014 کی رات کو قابض پاکستانی فورسز اور اس کے خفیہ ایجنسی نے اُن کو اپنے گهروں سے جبری طور پر اغوا کر لیا تها جن کو اب تک پاکستانی ٹارچر سیلوں میں قریب چار سال کی کربناک وقت گزر چکا ہے ۔لیکن ابھی تک ان کے والدین و خاندان کو ان کی خیریت کی کوئی خبر نہیں ملی ہے۔ انسانی حقوق کے کارکن اور بلوچ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ان کی رہائی میں اپنی کردار اداکرے۔