یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںخاران سے جالوار جانے والی لوکل گاڑی حادثے کا شکار

خاران سے جالوار جانے والی لوکل گاڑی حادثے کا شکار

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج صبح خاران سے جالوار جانے والی لوکل پک اپ گاڑی کو جالوار کے مقام پر حادثہ پیش آیا۔ گاڑی میں سوار افراد کو شدید چوٹیں آئیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز