Homeخبریںخاران شہر میں زور دار دھماکے کی اطلاع

خاران شہر میں زور دار دھماکے کی اطلاع

خاران (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر خاران سے ہمگام نیوز کے نماہندہ کے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شہر میں تین بڑے دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ۔تاہم جگہ اور اس سے ہونے والے نقصانات کا معلوم نہ ہوسکا۔ مزید اطلاعات کے لیئے رابطہ کی کوشش جاری ہے۔

Exit mobile version