دوشنبه, جون 16, 2025
Homeخبریںخاران: فٹبالر فیاض جمالی سمیت ایک اور نوجوان اغواء

خاران: فٹبالر فیاض جمالی سمیت ایک اور نوجوان اغواء

خاران (ہمگام نیوز) نماہندہ ہمگام کے مطابق بلوچستان کے شہر خاران سے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو جبری طور پر اغواء کرکے فوجی کیمپ منتقل کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات فٹبالر فیاض جمالی کو انکے گھر سے 3 بجے کے قریب اغواء کیا گیا ہے، جبکہ ایک اور نوجوان شبیر جو لکڑی بیھچنے کے اپنے زاتی کاروبار سے منسلک تھا کو رات کے 11 بجے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے قلعہ روڈ سے درزی کے دکان سے جبری طور پر اغواء کر کے فوجی کیمپ منتقل کر دیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز