Homeخبریںخاران: قابض پاکستانی فوج کا زمینی و فضائی موومنٹ، آپریشن کا خدشہ

خاران: قابض پاکستانی فوج کا زمینی و فضائی موومنٹ، آپریشن کا خدشہ

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج بروز 11 مئی کو مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خاران میں قابض پاکستانی فورسز کے ہیلی کاپٹر اور باہر سے زمینی دستوں کی آمد ہوئی ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق علاقے میں وسیع سکیل کے فوجی آپریشن کا خدشہ ہے۔

خیال رہے کہ فورسز علاقے میں گزشتہ دو ہفتوں سے ہائی الرٹ ہیں، علاقے میں جگہ جگہ ناکہ بندی اور گلیوں میں موٹر سائیکل گشت تواتر کے ساتھ جاری ہے۔

مزید برآں پولیس اور لیویز بھی فورسز کے ماتحت اس فوجی موومنٹ میں پیش پیش نظر آ رہے ہیں۔

Exit mobile version