Homeخبریںخاران : مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار عبدالرحمن عرف لالو...

خاران : مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار عبدالرحمن عرف لالو ہلاک

خاران(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خاران کُلان میں سید حیدر شاہ مسجد کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت لیویز اہلکار عبدالرحمان عرف لالو ولد یار محمد ملازئی کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق واقعہ آج 1 بجے کے قریب پیش آیا، واقعے کے بعد لاش کو لیویز نے تحویل میں کے کر ہسپتال منتقل کر دیا ۔

Exit mobile version