خاران: (ہمگام نیوز) موبائل کمپنی کے انجینئروں پر حملہ سات انجینئر ہلاک
ھمگام نمائندہ کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رات کے وقت مسلح افراد نے خاران کے علاقے تازینان میں زیر تعمیر موبائل کمپنی کے ٹاور پر مامور کام کرنے والے انجینئروں پر حملہ کرکے سات انجینئروں کو ہلاک کیا
زرائع کے مطابق انجینئر ایف سی کے نگرانی میں کام کررہے تھے لیکن مسلح افراد حملہ کرنے بعد فرار ہونے میں کام ہوگئے
علاقائی ذرایع کے مطابق ہلاک شدگان کے تعلق پنجاب سے بتایا جارہا ہے۔


