سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںخاران میں شہید نثار کی جسد خاکی کو سپرد خاک کر دیا

خاران میں شہید نثار کی جسد خاکی کو سپرد خاک کر دیا

مستونگ(ہمگام نیوز)مستونگ میں شہید ہونے والے بلوچ جہدکار کی نمازِجنازہ خاران میں ادا کی گئی گزشتہ روز پاکستانی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے بلوچ جہدکار نثار احمد سیاہ پاد بلوچ کی نمازِ جنازہ انکے آبائی گاؤں گواش سرگودان خاران میں ادا۔کی گئی
نمازِ جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور ہر آنکھ اشکبار تھی جس سے پورے خاران شہر کی فضا غمزدہ ہوگئی۔
زرائع کے مطابق شہید نثار احمد بلوچ جہدِآزادی سے منسلک ایک سینئر جہد کار تھے۔
واضح رہے کہ نثار احمد کو پاکستانی فورسز نے 20 اکتوبر کو کونگڑ میں ایک آپریشن کے دوران شہید کیاتھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز