سه شنبه, دسمبر 3, 2024
Homeخبریںخاران میں قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

خاران میں قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

خاران ( ہمگام نیوز) اطلاع کے خاران کے علاقے گواش روڑ سے وسیم بادینی نامی شخص کو قابض پاکستانی فورسز جبری لاپتہ کردیا ۔

فیملی ذرائع کے مطابق آج گواش روڑ پر مرغی کے گوگشت فروخت کرنے والے خاران شہر کے رہائشی وسیم احمد ولد سعید احمد بادینی کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز