Homeخبریںخاران میں محمد مسکانزئی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔...

خاران میں محمد مسکانزئی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

خاران (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے تنظیم کے آفیشل ٹیلی گرام چینل بلوچ لبریشن وائس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خاران میں پاکستانی شریعت کورٹ اور بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کو ہمارے سرمچاروں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا،

 

آزاد بلوچ نے کہا اس حملے ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

 

بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا محمد نور مسکانزئی بی ایل اے کے ایک ہائی پروفائل ٹارگٹ تھے۔ اس حوالے سے تفصیلی بیان جلد جاری کریں گے۔

Exit mobile version