چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںخاران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی۔

خاران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی۔

خاران(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خاران جوژان محلے میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس سے ایک شخص ضیاء جان بادینی زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رات کو چار بجے کے وقت نامعلوم افراد نے ضیاء جان ولد حاجی حکیم داد بادینی کو پاؤں پہ گولی مار کر زخمی کردیا.

فیملی زرائع کے مطابق گولی لگنے کے بعد ضیاء جان کو طبی امداد کےلئے شیخ زاہد ہسپتال خاران منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز