جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںخاران نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے1شخص جانبحق

خاران نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے1شخص جانبحق

خاران(ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے نگوٹ میں گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جس کی شناخت شفایت علی ولد نیہال خان کے نام سے ھوئی ھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز