سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںخاران پولیس تھانے پر دستی بمب سے حملہ کیا گیا

خاران پولیس تھانے پر دستی بمب سے حملہ کیا گیا

خاران (ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے شہر خاران میں پولیس تھانے پر نامعلوم مسلح افراد کا دستی بم سے حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔آمدہ اطلاعات کے مطابق خاران سٹی کے پولیس تھانے پر مسلح افراد کا ہینڈگرنیڈ سے حملہ کیا گیا۔یاد رہے ماضی میں بلوچ مزاحمتی مسلح آزادی پسندوں کی طرف سے انھیں خبردار رہنے اور قابض بلوچ دشمن ریاست کے ساتھ ہمگیری کرنے پر بہ حالت مجبوری انھیں سخت نتائج کی دھمکی دی گئی تھی۔اکثر و بیشتر اوقات میں آزادی پسندوں کی طرف سے مقامی لیویز و پولیس کو باخبر کیا گیاتھا ۔کہ وہ اس بلوچ قومی آزادی کی جنگ میں فریق نہ بنے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز