چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںخاران کے رہائشی سمیع اللہ کبدانی بازیاب

خاران کے رہائشی سمیع اللہ کبدانی بازیاب

 

خاران (ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق خاران گواش، بیدی کے رہائشی سمیع اللہ ولد ثناء اللہ کبدانی بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

سمیع اللہ کُبدانی کو 15 مئی کے دن قابض پاکستان کی فوج نے جارحیت کرتے ہوئے ان کے گھر سے کرلیا تھا آج خاران سے بازیاب ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز