سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںخاران کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد

خاران کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد

خاران (ہمگام نیوز) خاران کے علاقے ریتیلا سے لیویز حکام نے ایک شخص کی لاش برآمد کر لی گئی ۔لاش پرانی ہونے کے باعث انتظامیہ نے لاش کو اسی علاقے میں دفنا دیا ۔

اطلاعات کے مطابق خاران کے علاقے مسکان قلات ، کلی نارو کے ریتیلا علاقے سے لیوز حکام کو ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جسے لیویز آفیسر حاجی شوکت بلوچ نے لیویز پارٹی اور ایم ایس شیخ زید ڈی ایچ کیو اسپتال ڈاکٹر محبوب علی بلوچ کے ہمرائی میں جائے وقوعہ پر پرانی ہونے کے باعث نارو کے ریتوں میں ہی دفن کر دیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق پرانی ہونے سے نعش کی حالت غیر ہونے کے باعث شناخت نہ ہوسکی جسے نارو کے ریت ہی میں دفن کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز