یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںخاش میں چچا کے ہاتھوں بھتیجا قتل

خاش میں چچا کے ہاتھوں بھتیجا قتل

خاش (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر خاش میں چچا نے فائرنگ کرکے اپنے بھتیجے کو قتل کر دیا ـ
تفصیلات کے مطابق آج خاش شہر خاندانی تنازعات کے باعث محمد امین پناہ کو اس کے چچا نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ـ
مزید اطلاع کے مطابق ان کے خاندانی جھگڑا کئی سالوں سے چل رہا تھا آج ان کا منطقی انجام چچا کے ہاتھوں اپنے سگے بھائی کے بیٹے قتل پر انجام کو پہنچا ـ
یہ واقعی خاش کے امام خمینی اسٹریٹ میں پیش آیا ـ رپورٹ کے مطابق محمد امین کو خمینی اسٹریٹ پر اس وقت گولی مار کر قتل کیا گیا جب وہ اپنے عید کے کپڑے سلائی کرنے گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز