پنجشنبه, مې 15, 2025
Homeخبریںخالق آباد: منگچر میں ایک لاش برآمد

خالق آباد: منگچر میں ایک لاش برآمد

خالق آباد(ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق منگچر چوٹانک ایریا میں ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج شام کے وقت منگچر کے علاقے چوٹانک ایریا میں ایک باغ کے اندر ایک لاش برآمد ہوئی ہے جن کو گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔

مقامی زرائع کے مطابق مقتول کی شناخت اختر ولد مہران کے نام سے ہوئی ہے جو خالق آباد ،منگچر کا رہائشی بتایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز