پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںخاندانی جھگڑے کے باعث پنوج میں فائرنگ سے 3 خواتین جانبحق...

خاندانی جھگڑے کے باعث پنوج میں فائرنگ سے 3 خواتین جانبحق 4 افراد زخمی

پنوج ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 24 دسمبر کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنوج میں شام کے وقت کمشہر گاؤں میں خاندانی تنازعہ میں فائرنگ سے 3 خواتین شہری قتل اور 2 خواتین سمیت دو مرد زخمی ہوگئے ـ

تاہم اطلاعات آنے تک اس واقعہ کے بارے میں ابھی تک مزید معلومات دستیاب نہ ہوسکی ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز