Homeخبریںخضدار،تھانہ پر مسلح افراد کا حملہ 2 اہلکار ھلاک 8 اغوا ،ہتھیار...

خضدار،تھانہ پر مسلح افراد کا حملہ 2 اہلکار ھلاک 8 اغوا ،ہتھیار ضبط کرلیا

خضدار ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ خضدار پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد کا حملہ ،مسلح افراد اور پولیس درمیان فائرنگ 2 پولیس اہلکار موقع ھی پر ھلاک جبکہ 8 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرکے لے گئے ۔

پولیس ذرائع کے مطانو تھانے میں موجود چھوٹا بڑا تمام ہتھیار مسلح افراد ضبط کرکے لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز