یکشنبه, اکتوبر 27, 2024
Homeخبریںخضدار،زہری سے عبیدالللہ، شیراحمد ولد غلام رسول کو جبری طوراغواء کرلیاگیا

خضدار،زہری سے عبیدالللہ، شیراحمد ولد غلام رسول کو جبری طوراغواء کرلیاگیا

خضدار ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے عبیداللہ ولد غلام رسول اور شیر احمد ولد غلام رسول کو اغواء کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔ زرائع کے مطابق مزکورہ افراد نورگامہ سے آرچینی جارہے تھےیاد رہے مقبوضہ بلوچستان سے بلوچ فرزندوں کی ایک عشرے سے زائد عرصے سے ایسے ہی جبری اغوا کاریوں کا سلسلہ پاکستانی فوج ،آئی ایس آئی،اور ان کے سرپرستی میں چلنے والے ڈیتھ اسکواڈ کے زریعئے ہوتے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز