جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںخضدار،مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے دو سگے بھائی...

خضدار،مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق

خضدار،مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق

خضدار(ہمگام نیوز )تفصیلات کے مطابق خضدار کے تحصیل باغبانہ میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر دو افراد کو قتل کردیا۔

اطلاعات کے مطابق دونوں جاں بحق ہونے والے آپس میں سگے بھائی تھے دونوں بھائیوں کو رات گئے ان کے گھر واقع باغبانہ گفتاری کے علاقے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت محمد رفیق ولد عبدالرحمن، محمد اکبر ولد عبدالرحمن قوم باجوئی سے ہوئی ہے تاہم یہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز