دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںخضدار، عمر فاروق چوک پر دھماکہ،متعدد افراد زخمی

خضدار، عمر فاروق چوک پر دھماکہ،متعدد افراد زخمی

خضدار (ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے عمر فاروق چوک پر دھماکہ، متعدد افراد زخمی۔ اطلاعات کے مطابق خضدار کے عمر فاروق چوک پر بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق عمر فاروق چوک پر بم دھماکے کے باعث آس پاس متعدد دکانوں میں بھی آگ بھڑک اٹھی، بم دھماکے کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، زخمیوں میں متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز