سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںخضدار:یوم یکجہتی کشمیر کی ریلی پر دھماکہ

خضدار:یوم یکجہتی کشمیر کی ریلی پر دھماکہ

خضدار (ہمگام نیوز) ‏خضدار میں زور دار دھماکہ دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق سلطان ابراہیم خان روڈ پر فٹ پاتھ پر دھماکا ایک شخص زخمی ہوا پولیس نے بتایا کہ دھماکہ یوم یکجہتی کشمیر کی ریلی گزرنے کے بعد ہوا۔
دھماکے کی نوعیت سے متعلق مزید معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا البتہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو اور ریسکیو حکام کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز