خضدار ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے زہری نورگامہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عبداللہ ولد امان اللہ جلاب زہی نامی شخص موقعہ پر جانبحق ہوگئے
جانبحق شخص مولہ کا رہائشی بتایا جاتا ہے تاہم اس واردات کی سبب معلوم نہیں ہوسکی ـ