چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںخضدار تیز رفتار پک اپ نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

خضدار تیز رفتار پک اپ نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

خضدار تیز رفتار پک اپ نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

خضدار(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق خضدار سے مولہ جانے والی پک اپ گاڑی نے موٹر سائیکل سوار 2نوجوانوں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں محمد شریف ولد محمد صالح موسیانی سکنہ مولہ وفات پاگئے جبکہ دوسرا فیاض احمد ولد عبدالرشید موسیانی سکنہ مولہ زخمی، جبکہ پک اپ ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ۔نعش کو ضروری کاروائی کے بعد پولیس نے لاش ورثاء کے حوالے کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز