Homeخبریںخضدار: خاتون سمیت 2 افارد کی لاشیں برآمد

خضدار: خاتون سمیت 2 افارد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز)خضدار لیویز کے عملے نے خاتون سمیت2 افراد کی گولیو ں سے چھلنی لاشیں برآمد کر لیں ۔یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب خضدار لیویز کے عملے کو باغبانہ کے علاقے پشک سے خاتون سمیت2 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملیں ۔لاشوں کو ہسپتال منقل کر دیا گیا دونوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا۔ لاشوں کی شناخت جمعہ خان اور مسماۃ(ف) کے نام سے کی گئیں۔ لاشیں ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی

Exit mobile version