سه شنبه, جون 17, 2025
Homeخبریںخضدار :دستی بم سے حملہ ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی

خضدار :دستی بم سے حملہ ، پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی

خضدار (ہمگام نیوز ) خضدار عمر فاروق چوک میں دستی بم سے حملہ ، پولیس اہلکار سمیت پانچ افراز زخمی ہوگئے

اطلاعات کے مطابق خضدار عمر فاروق چوک کے قریب دستی بمب سے حملہ ،حملے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا جارہاہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز