خضدار ( ہمگام نیوز) تحصیل زہری نورگامہ گودام کے ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص ہلاک تفصیلات کے مطابق زہری سٹی ایریا میں نامعلوم مسلح افراد نے عبداللہ جلابزئ نامی شخص کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔