خضدار ( ہمگـام نیوز) اطلاعات کے مطابق خضدار سےجبری گمشدگی کےشکار ہونےوالے بلوچ طالب علم سراج نور اور عارف حمل بازیاب ہوگئے۔
آپ کو معلوم ہے انھیں پاکستانی فورسز نے 31 دسمبر 2022 کو گریشہ میں گھات لگاکر فائرنگ کرکے گرفتار کرلیاتھا ،جس کے بعد وہ لاپتہ تھے ۔