سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںخضدار: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

خضدار: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

 

خضدار (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خضدار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے چمروک ایریا میں واقع حجام کی دکان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔

زخمی شخص کی شناخت یونس سکنہ زہری مشک کے نام سے ہوی ہے۔

زخمی شخص کو علاج کیلئے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، تاہم اب زخمی شخص کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز