چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںخضدار : مسلح ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک تاجر جاں بحق

خضدار : مسلح ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک تاجر جاں بحق

خضدار (ہمگام نیوز ) خضدار میں نا معلوم مسلحڈاکوں کی فائرنگ سے مقامی تاجر محمد اعظم جاں بحق ہوگیا ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب خضدار ایدھی سینٹر سے چند میٹر آگے نزد بولان کمپنی فیروز آباد روڈ پر واقع مسلح ڈاکوں نے دکان  پر ڈکیتی کرنے کوشش کر رہے تھے کہ دکاندار نے مزاحمت کر دی  مسلح ڈاکوں نے دکاندار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا جاں بحق  ہونے والے دکاندار کی شناخت محمد اعظم ولد اسماعیل کے نام سے ہوئی ہیں جو باغبانہ کا رہائشی ہے میت سول ہسپتال پہنچا دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز