دوشنبه, جون 16, 2025
Homeخبریںخضدار میں روڈ حادثہ ، 2 خواتین جاں بحق 2 افراد...

خضدار میں روڈ حادثہ ، 2 خواتین جاں بحق 2 افراد زخمی

وڈھ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق خضدار میں دو گاڈیوں کے درمیاں تصادم کے نتیجے میں  دو خواتین جانبحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق خضدار کے تحصیل وڈھ میں مزدا ٹرک اور گاڈی میں تصادم ہوئی ہے ۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق جاں بحق خواتین اور زخمی افراد کی تعلق پنجگور سے بتایا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز