دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںخضدار میں پاکستانی فوج کی گاڑی نے ایک معصوم بچے کو ٹکر...

خضدار میں پاکستانی فوج کی گاڑی نے ایک معصوم بچے کو ٹکر مار دی:

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے خلیج ہوٹل کے قریب پاکستانی فورسز کی گاڑی نے ایک معصوم بچے کو ٹکر مار کر فرار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق خضدار خلیج ہوٹل کے قریب ایف سی کی گاڑی نے ایک آٹھ سالہ بچے کو ٹکر ماری اور بچے کو شدید زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگیا۔

علاقائی لوگوں اور راہگیروں نے بچے کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز