خضدار: (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گریشگ بدرنگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے گریشگ، بدرنگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے سے شےحق ولد اللہ یار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
مقامی زرائع کے مطابق مقتول جھاؤ کے علاقے گورسوچ کا رہائشی بتایا گیا ہے۔


