دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںخضدار نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق

خضدار نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر خضدار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق

لیویز ذرائع کے مطابق ثناء اللہ ولد ٹکری اللہ بخش قوم خدرانی نائب قاصد لیبر ڈیپارٹمنٹ پھیشی کپر سے خضدار اپنی ڈیوٹی کے لیے جارہے تھے کہ گھر سے نکلتے ہی راستے میں گھات لگائے بیٹھے مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے-

لیویز نے نعش کو گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز