دوشنبه, جون 16, 2025
Homeخبریںخضدار ٹریفک حادثہ ایک جاں بحق دو افراد زخمی

خضدار ٹریفک حادثہ ایک جاں بحق دو افراد زخمی

خضدار(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹوڈی کار اور ٹرک میں تصادم سے مقامی نجی بینک کا منیجر جاں بحق اور ایک علاقائی سیاسی ورکر سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز خضدار شہر سے پندرہ کلو میٹر دور آچربند کے مقام پر ٹودی کار اور ٹرک میں تصادم ہواجس کے نتیجے میں مقامی نجی بینک کے منیجر داود مینگل، دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

زرائع کے مطابق زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے رضاکاروں نے ابتدائی طبی امداد پہنچانے کے بعد گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کر دیا شدید زخمی داود مینگل کو مزید علاج کے لئے کراچی ریفر کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز