سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںخضدار: ٹریفک حادثے میں 2 افراد جانبحق 8 زخمی

خضدار: ٹریفک حادثے میں 2 افراد جانبحق 8 زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان کے علاقے خضدار میں  گاڑی اور رکشے میں تصادم، خاتون سمیت2 افراد جاں بحق 8 زخمی۔ اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے سنی میں گاڑی اور رکشے میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں مراد بی بی اور نادر علی موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ زینب، گل جہان،عابدہ اعجاز،شیر محمد و دیگر زخمیوں میں شامل ہیں۔ جنہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز