جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںخضدار: ڈیزل سے بھری گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم 3 افراد...

خضدار: ڈیزل سے بھری گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم 3 افراد شدید زخمی

خضدار(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں بزنجو ماربل فیکٹری کے قریب ڈیزل سے بھری گاڈی اور موٹر سائیکل میں تصادم سے 3 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

ایکسیڈنٹ میں تمام زخمی ہونے والے افراد کو ایس ایچ او نال عبدالغزیر خدرانی نے اپنے پولیس ٹیم کے ہمراہ ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کردیا ہے۔

ہسپتال زرائع کے مطابق تینوں زخمیوں کو نال ہسپتال منتقل کرنے کے بعد سیریس حالت میں کراچی ریفر کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز