خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ ٹو کراچی شاہراہ پر گنکو جیوا کراس کے قریب ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کا تعلق خضدار کے ایک اقلیتی برادری سے ہے۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو خضدار ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔