ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںکوئٹہ اور خضدار میں زلزلے کے جھٹکے ، ریکٹر اسکیل پر 4.2...

کوئٹہ اور خضدار میں زلزلے کے جھٹکے ، ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ اور درود شریف کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔زلزلہ مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ خضدار کے تحصیل  نال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل کی شام خضدار کے تحصیل نال میں6بجکر 15منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ جس کے باعث لوگ کلمہ کا ور د کرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز