ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںبی این ایم رہنما کا بیٹا بازیاب

بی این ایم رہنما کا بیٹا بازیاب

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) پاکستان آرمی کے ہاتھوں کراچی سے اغواء ہونے والے بی این ایم کے مرکزی رہنما کچکول علی ایڈووکیٹ کا بیٹا نبیل بلوچ بحفاظت چمن سے بازیاب ہوگیا .واضح رہے کہ پاکستان آرمی گذشتہ کئی سالوں سے بلوچ نوجوانوں کو اغواء کے بعد انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بناکر ان کی لاشیں مسخ کرکے ویرانوں میں پهینک رہا ہے . اس دوران کئی کمسن بلوچ فرزندوں جن وحید بالاچ اور مجید زہری بهی شامل ہیں انهیں دوران حراست تشدد کے بعد قتل کیا گیا .

یہ بھی پڑھیں

فیچرز