یکشنبه, اپریل 27, 2025
Homeخبریںخضدار گریشہ سے باپ بیٹوں سمیت چھ افراد جبری لاپتہ

خضدار گریشہ سے باپ بیٹوں سمیت چھ افراد جبری لاپتہ

خضدار ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے گریشہ میں بڑی تعداد میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر باپ اور چار بیٹوں سمیت چھ افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔

بتایا جارہاہے کہ فورسز نے شیھ محمد کو انکے چار بیٹوں خیر بخش ، داد کریم ،مقصود اور نعیم ، جبکہ ڈاکٹر کریم بخش ولد بہار کو چھاپہ دوران حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز