سه شنبه, دسمبر 24, 2024
Homeخبریںخلیجی ممالک میں بحرین کے بعد عمان میں بھی کورونا وائیرس کے...

خلیجی ممالک میں بحرین کے بعد عمان میں بھی کورونا وائیرس کے دو مریضوں میں وائیرس کی تشخیص

مسقط (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق خلیجی ممالک میں بحرین کے بعد عمان میں بھی دو مریض جان لیوا کرونا وائیرس کے شکار ہوگئے، جس کی وزارت صحت بے تصدیق کردی۔

تفصیلات کے مطابق دونوں مریض خواتین ہیں اور حال ہی میں وہ ایران کا سفر کرکے عمان پہنچی تھیں جن کو بخار اور سانس لینے میں دشواری کی وجہ سے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ٹیسٹ کرنے کے بعد ان میں وائیرس کی موجودگی کی تصدیق کردی گئی۔

خلیجی ممالک میں روزگار کی غرض سے بلوچوں کی ایک بہت بڑی تعداد رہائش پزیر ہے، عمان اور بحرین ان ممالک میں سر فہرست ہیں جہاں سب سے زیادہ بلوچ رہائش پزیر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز