سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںخیبر ایجنسی میں سرکاری اہلکار مسلح افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی...

خیبر ایجنسی میں سرکاری اہلکار مسلح افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ـ

باڑہ(ہمگام نیوز)گزشتہ رات کو قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے علاقے وزیر ڈنڈ میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ـ
حملے کے نتیجے میں ہدایت نامی، سرکاری ادارے (ایف آئی یو) کا ملازم تھا جو حملے میں زخمی ہوا تھا۔
علاقے کے مقامی ذرائع نے بھی واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے دیگر حصوں کی طرح خیبر ایجنسی میں بھی تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
دوسری جانب مذکورہ حملے کی ذمہ داری ٹی ٹی پی ترجمان محمد خراسانی نے قبول کی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز