یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںداعش کا خطرہ: سی ایس ٹی او کا مشترکہ فوج تیار

داعش کا خطرہ: سی ایس ٹی او کا مشترکہ فوج تیار

ماسکو(ہمگام نیوز)روس اور وسط ایشیائی ممالک کی اجتماعی سلامتی کی تنظیم(سی ایس ٹی او)نے مشترکہ دفاع کیلئے 22 ہزار اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ فوج تیار کر لی۔ روس، بیلاروس، قازقستان، تاجکستان، کرغزستان اور آرمینیا سی ایس ٹی او کے مستقل رکن ہیں ۔تنظیم کے سیکرٹری جنرل نکولائی بردیوژا نے بتایا کہ افغانستان میں داعش کی موجودگی کی تصدیق کے بعد رکن ممالک کو بیرونی خطرات کا سامنا ہے ، افغانستان میں موجود داعش جنگجوؤں کا رکن ملکوں میں داخلہ خارج از امکان نہیں اور ہم نے جنگجوؤں سے نمٹنے کیلئے بھر پورتیاری کر رکھی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز