اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںداعش کو بڑی شکست، کردوں نے فتح کا جھنڈا لہرا دیا

داعش کو بڑی شکست، کردوں نے فتح کا جھنڈا لہرا دیا

شام(ہمگام نیوز) عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق کوبانی میں کردوں اور داعش کے مابین چار ماہ سے جاری جنگ میں کردوں کی فتح ۔ تفصیلات کے مطابق شام کے انتہائی اہمیت کے حامل علاقے کوبانی میں چار ماہ سے جاری کردوں اور داعش کے شدت پسندوں کے مابین  خونی جنگ جاری تھی، طویل جنگ کے بعد کرد جہد کاروں نے اب داعش جنگجووں کو قریبی دیہاتوں سے باہر نکالتے ہوئے بالآخر مشرقی علاقوں  پہ بھی مکمل کنٹرول حاصل کر لیا۔ شام میں موجود 'سیرین آبزرویٹری فار ہومن رائٹس' کے رضاکاروں نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ رات گئے کرد جہد کار ہوائی فائرنگ کرکے فتح کا جشن منا رہے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز