سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںداعش کے دوبارہ منظم ہونے سے عالمی امن کو خطرہ لاحق ہوگیا,...

داعش کے دوبارہ منظم ہونے سے عالمی امن کو خطرہ لاحق ہوگیا, اقوام متحدہ

جنیوا(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کو داعش سے لاحق خطرات پھر سے بڑھ رہے ہيں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سيکرٹری جنرل انتونيو گوتریس نے سلامتی کونسل میں ایک رپورٹ پیش کی جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ شام، عراق اور براعظم افریقا کے کئی ممالک میں مقامی شدت پسند گروہ داعش میں شامل ہورہے ہیں، جس کے باعث یہ تنظیم دوبارہ منظم ہورہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز